• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی، چند منٹ میں 3 چور گرفتار، رقم برآمد

دبئی (سبط عارف )دبئی کے علاقے نائف میں چوری کی اطلاع ملتے ہی دبئی پولیس نے جھٹ پٹ کارروائی کی اور تین چور گرفتار کرکے رقم برآمد کرلی۔پولیس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مشتبہ افراد کی شناخت اور حلیے کی معلومات فوری طور پر گشت پر موجود اہلکاروں کو فراہم کیں۔

اہم خبریں سے مزید