• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرنے والوں پر معمولی نوعیت کے بھی تشدد کا کوئی نشان نہیں، طبی ماہر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احسن آباد لاکھانی ٹوئن ٹاور سے ملنے والے5لاشوں سے متعلق میڈیکل ایکسپرٹ کا کہنا ہے کہ مرنے والوں پر
معمولی نوعیت کے بھی تشدد کا کوئی نشان نہیں ہے،تفصیلات کے مطابق احسن آباد میں واقع رہائشی اپارٹمنٹ ٹوئن ٹاورکے فلیٹ سےایک میاں بیوی اور اسکے 3 کمسن بچوں کی لاشوں سے متعلق میڈیکل ایکسپرٹ نے پولیس کو بتایا ہےکہ فلیٹ سے ملنے والی تمام لاشوں پر معمولی نوعیت کے بھی تشدد کے کوئی نشان معلوم نہیں ہوئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید