• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو میں زلزلہ، اسپتال سمیت کئی عمارتوں کو نقصان

میکسیوسٹی (نیوز ڈیسک) میکسیکو میں 7.6 شدت کے زلزلے سے اسپتال سمیت کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔اس دوران 10ہزار سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ زلزلے کے بعد سمندر میں 3 سے 9 فٹ بلند لہریں پیدا ہوئی جس پر امریکی ادارے نے سونامی وارننگ جاری کر دی۔
یورپ سے سے مزید