• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) ایل ڈبلیو ایم سی کو کمپنی سے اتھارٹی بنانےکی منظوری دیدی۔ چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی عاطف چوہدری کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 130واں اجلاس ہوا ۔اجلاس کے دوران اہم امور پر فیصلے کرتے ہوئے ٹاؤن منیجرز، زونل افسران، سپروائزرز و دیگر آپریشنل سٹاف کی ٹرانسفرز پر تا حکم ثانی پابندی کا فیصلہ کیا گیا ۔
لاہور سے مزید