• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹراخترملک کاگلاب دیوی ہسپتال کادورہ،اوپی ڈی بلاک کی تزئین و آرائش کا افتتاح

لاہور(خصوصی نمائندہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک نے گورنمنٹ گلاب دیوی ہسپتال کا دورہ کیا۔سی ای او گلاب دیوی ہسپتال ڈاکٹر حامد حسن نے استقبال کیا۔ڈاکٹر اختر ملک نے گلاب دیوی ہسپتال کے اوپی ڈی بلاک کی تزئین و آرائش کا افتتاح کیا۔ اوپی ڈی بلاک کی تزئین و آرائش ایسٹرن ہاوسنگ کے مالی تعاون سے مکمل کی گئی ۔
لاہور سے مزید