• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس میں افسران و ملازمین کی ترقیوں کا سلسلہ رواں سال بھی جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس میں افسران و ملازمین کی ترقیوں کا سلسلہ رواں سال بھی جاری ہے۔ ایڈیشنل آئی جی پنجاب عمران ارشد کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف عہدوں پر ترقی کے لیے کیسز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی کے لیے 38 آفس سپرنٹنڈنٹس جبکہ پرائیویٹ سیکرٹری کے لیے 21 سینئر سکیل سٹینو گرافرز کے کیسز کا جائزہ لیا گیا۔
لاہور سے مزید