• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی ریفرنڈم، جماعت اسلامی لاہور کے صدر ضیاء الرحمن انصاری ایڈووکیٹ نے کیمپ لگایا

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ جی پی او چوک میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف عوامی ریفرنڈم کیلئے جماعت اسلامی لاہور کے صدر ضیاء الرحمن انصاری ایڈووکیٹ نے کیمپ لگایا، ریفرنڈم میں صدر لاہور ہائیکورٹ بار ملک آصف نسوانہ، شفقت محمود چوہان سمیت دیگر وکلاء نے ووٹ کاسٹ کیا، اس موقع پر صدر لاہور ہائیکورٹ بار ملک آصف نسوانہ نے کہا کہ نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ ایک کالا قانون ہے، نئے قانون میں اختیارات بیوروکریسی کو دیئے گئے ہیں، صدر ملک آصف نسوانہ نے کہا کہ غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن آئین کے خلاف ہیں۔
لاہور سے مزید