• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈولفن اسکواڈ کی کارروائیاں، 57 اشتہاریوں سمیت 515 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن اسکواڈ نے 72 گھنٹے کے دوران اشتہاریوں، عدالتی مفروران، عادی ملزمان کیخلاف کارروائیاں کرتے 57 اشتہاریوں سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب 515 ملزمان گرفتار کر لیے ایس پی ڈولفن اختر نواز کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں343 ریکارڈ یافتہ، 90 عادی مجرمان مختلف زیر سماعت مقدمات میں 24 عدالتی مفروران بھی شامل ہیں جنہیں مزید کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید