• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کیخلاف 9 درخواستیں مزید سماعت کیلئےفل بینچ کو بھیجوا دیں

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نےپراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت کارروائیوں کیخلاف9 درخواستیں مزید سماعت کےلئے فل بینچ کو بھجوا دیں،درخواستوں میں موقف اپنایا گیا کہ تنازعات ازالہ کمیٹیوں کو جائیدادوں پر قبضے دلانے کا اختیار نہیں ، استدعا ہے کہ عدالت ڈی سی سربراہی میں تنازعات ازالہ کمیٹیوں کے فیصلے کالعدم قرار دے۔
لاہور سے مزید