• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے لاہور زون میں جدید رسک اینالیسس یونٹ قائم

لاہور (نیوزرپورٹر) انسانی سمگلنگ کی روک تھام ، ایف آئی اے لاہور زون میں جدید رسک اینالیسس یونٹ قائم کر دیا گیا۔انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن پالیسی ڈویلپمنٹ کے تعاون سے یونٹ قائم کیا گیا، افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون ، آئی سی ایم پی ڈی پاکستان، یورپی یونین کے پاکستان میں وفد کی شرکت کی۔
لاہور سے مزید