• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشنِ راوی میں طالبہ سے زیادتی کا واقعہ، حنا پرویز بٹ کی متاثرہ لڑکی کے اہلِخانہ سے ملاقات، یکجہتی کا اظہار

لاہور(خصوصی نمائندہ)لاہور کے علاقے گلشنِ راوی میں پیش آنے والے 14 سالہ طالبہ کے اغواء اور جنسی زیادتی کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پرچیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے متاثرہ طالبہ کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور ان سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
لاہور سے مزید