• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس آج راولپنڈی میں ہوگی، تمام انتظامات مکمل

لاہور(خصوصی رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیرہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس آج لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگی ،کانفرنس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ کانفرنس مولانا پیرحافظ ناصرالدین خاکوانی، مولانا خواجہ عزیز احمد کی زیرصدارت ہوگی مولانا فضل الرحمن ، مولانا اللہ وسایا،مولانا زاہد لراشدی ، لیاقت بلوچ ،مولانا شاہ اویس نورانی ، مولانا سید ضیاءاللہ شاہ بخاری ، مفتی شہاب الدین پوپلزئی ، مولانا شیخ عبدالحمید ، شرجیل میر، ارشداقبال اعوان، شاہد غفور پراچہ ،مولانا قاضی مشتاق احمد، مولانا ڈاکٹر مفتی عبدالرشید، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا محمدطیب فاروقی ، مولانا فقیراللہ اختر اوردیگر، مذہبی وسیاسی قائدین شرکت وخطاب کرینگے۔
لاہور سے مزید