لندن(زاھدانور مرزا)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد لندن پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف کل بروز اتوار پاکستان روانہ ہوں گے وطن روانگی سے قبل وہ اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے ملاقات کریں گے ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت جنرل اسمبلی میں خطاب اور عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں کے حوالے سے انہیں اعتماد میں لیں گے۔