• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کا سیشن کشمیر کے حق میں مظاہرہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) جنیوا میں جاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51ویں سیشن کے دوران انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت و فوج کے مظالم اور بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف پلے کارڈز، کشمیری پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے ساتھ ہی مظاہرین کی جانب سے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔
یورپ سے سے مزید