• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک شاپ پر چھاپہ،500 لٹر غیر معیاری دودھ تلف

ملتان(سٹاف رپورٹر ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا دودھ میں ملاوٹ کرنے والے مافیا کے خلاف ایکشن، فوڈ سیفٹی ٹیم کا باغ حسین ملک شاپ مالکان کو 10 ہزار جرمانہ عائد،500 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر دیا گیا ملتان میں ملک شاپ کا 500 لٹر غیر معیاری دودھ تلف کردیا گیا۔
ملتان سے مزید