• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جراثیم کش اسپرے، پانی کی نکاسی اور کچرا صاف کرایا جائے، شہزاد قریشی

کراچی (جنگ نیوز) تحریک انصاف سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری اور ایم پی اے شہزاد قریشی کی جانب سے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سلیم وٹو کو خط لکھا گیا ہے،جس میں ڈی ایچ اے اور کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے اطراف میں مچھروں سے بچاؤ کیلئے جراثیم کش اسپرے کرانے اور وہاں موجود خالی پلاٹ میں جمع ہونے والے پانی کی نکاسی اور کچرے کے ڈھیر کو صاف کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید