• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے بین الصوبائی تبادلے

کراچی (اسد ابن حسن) ایف آئی اے میں ملک بھر میں تعینات 16 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے بین الصوبائی تبادلہ کر دیے گئے ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجیب اللہ مروت کا پشاور سے ایچ آر ایم اسلام آباد ہیڈ کوارٹر، ذاکر حسین کا اے ڈی جی سندھ ساؤتھ دفتر، شہزاد ظفر کا اے ڈی جی امیگریشن دفتر، راجہ واجد حسین کا اے ڈی جی سائبر کرائم دفتر، ابوبکر عثمان کا اے ڈی جی نارتھ دفتر، نعمان خلیل کا ایچ آر ایم اسلام آباد ہیڈ کوارٹر، رب نواز کا اے ڈی جی سی سی ڈبلیو، خضر عباس کا اے ڈی جی نارتھ آفس، امام بخش اے سی ڈبلیو ہیڈکوارٹر، نبیل محبوب کو سی ایف ٹی سرکل کراچی، محمد ندیم کو اے ڈی نارتھ آفس، شاہد اقبال کا ایف آئی اے اکیڈمی اسلام آباد، حسن اقبال کو این سی بی انٹرپول، مسز سلینہ شاہد کا سیکرٹریٹ سیل اسلام آباد ہیڈکوارٹر، غضنفر عباس کا اے ڈی جی نارتھ اور اسد مروت کا ایچ آر ایم ہیڈکوارٹر شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید