• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین قونصلیٹ کے وفد کا واسا ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)آسٹریلین قونصلیٹ کے وفد نے واسالاہور کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا،ایم ڈی واسا غفران احمد نے اجلاس کی سربراہی کی،اجلاس کا مقصد شہری سیلاب کی روک تھام اور انتظامات کے حوالے سے تکنیکی مدد کی فراہمی کے حوالے سے فزیبلٹی اسٹڈی کرنا ہے۔
لاہور سے مزید