• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم لشکر جھنگوی کے کارندے، منشیات فروش خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران کالعدم لشکر جھنگوی کے کارندے منشیات فروش خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید