• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبیر والا پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والا شخص نشتر اسپتال میں جاں بحق

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا شخص نشتر ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا ۔ تھانہ سٹی کبیروالہ کے علاقے میں پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والے شخص محمد ساجد کو تشویشناک حالت میں علاج معالجہ کے لئے نشتر ہسپتال لایاگیا جو دوران علاج نشتر ہسپتال میں چل بسا‘ ایس ایچ او سٹی کبیروالا جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے خانیوال لیکر روانہ ہوگئے ۔
ملتان سے مزید