• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوا میپ نے سید اکبر کی پارٹی رکنیت ختم کردی

کوئٹہ ( پ ر ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ضلع قلعہ سیف اللہ کے سینئر معاون سیکرٹری سید اکبر کا عہدہ ‘ پارٹی کے مختلف اداروں کی ممبر شپ اور بنیادی رکنیت مسلسل پارٹی منشور وآئین کی خلاف ورزی پر ختم کردی گئی ہےآئندہ سید اکبر کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ 
کوئٹہ سے مزید