• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر کالونی میں پھندہ لگی، کورنگی سے نوجوان کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبر4میں فٹ پاتھ سے 19 سالہ کائشان ولد محمد سعید کی لاش ملی ، پولیس کے مطابق وجہ ہلاکت پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کے بعد ہی معلوم ہو گی ، کشمیر کالونی گلی نمبر ایک ہوٹل کے قریب مکان سے 30سالہ مارکوس ولد پرویز مسیح کی پھندا لگی لاش ملی ، پولیس کے مطابقابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ خودکشی ہے ، تاہم وجوہات سامنے نہیں آسکیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید