• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاہنہ:کانسٹیبل کی فائرنگ سے لڑکی کاوالد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹرسے) کاہنہ کے علاقہ مستانہ والی گلی میں کانسٹیبل نے محنت کش کوزخمی کردیا پولیس کے مطابق دانش کا ناصر شاہ کی بیٹی سویرا سے تعلق تھا جس پر سویرا گھر سے بھاگ کر واپس آگئی مقدمہ کے اندراج پر مقامی عدالت میں 164کے بیان ہونے تھے کہ دانش نے گھر آکر حملہ کر دیا ۔