• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ میں غیرقانونی مقیم 100 سے زائد پاکستانی بے دخل

کراچی(این این آئی)سعودی عرب نے 100سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا۔ سعودی عرب کے مختلف شہروں سے 100 سے زائد مسافر کراچی پہنچے ہیں۔زیادہ تر مسافر ویزے کی معیاد اور اقامہ ختم ہونے پر سعودی عرب میں مقیم تھے۔
اہم خبریں سے مزید