• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر)پیپلز سیکریڑیٹ ماڈل ٹاؤن میں انفارمیشن سیکرٹریز وسطی پنجاب ضلعی زونل انفارمیشن سیکرٹریوں کااجلاس ہوا۔ جس کی صدارت انفارمیشن سیکرٹری پنجاب نے کی جس میں فائزہ ملک ، بشریٰملک ، فیصل میر ،نایاب جان ، سجاد نظیر ، الفت انصاری ، محمد فاروق ، ملک انور انصاری ماہ عالم اور دیگر کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔