• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف ایگزیکٹو آئیسکو آج صارفین کی شکایات سنیں گے

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) چیف ایگزیکٹو آئیسکو ڈاکٹر محمد امجد خان 30ستمبر کو صبح09:30تا دن11:30بجے تک اسلام آباد، راولپنڈی سٹی ،راولپنڈی کینٹ ،اٹک ، جہلم ،چکوال سرکلز اور گردونواح کے آئیسکو صارفین کے بجلی سے متعلقہ مسائل سنیں گے ۔ صارفین  بجلی سے متعلقہ مسائل کے اندراج اورازالے کیلئے فیس بک آئی ڈی CEO-IESCO E-Kachery اور ٹیلی فون نمبر051-9253105پر  دیے گئے اوقات کار کے دوران رابطہ کرسکتے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید