• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے بورڈ کے چارنئے ممبرز مقر ر کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) سی ڈی اے بورڈ کے نئے چار ممبر مقر ر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذ رائع کے مطابق ان لینڈریونیو سروس کے گریڈ20کے افسر وسیم حیات باجوہ کو ممبر پلاننگ ‘ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ19کے افسر وقاص حنیف کو ممبر انوائرمنٹ ‘ پا کستان آ ڈٹ اینڈاکا ئونٹس سروس کے گریڈ19کے افسر عفنان عالم کو ممبر اسٹیٹ مینجمنٹ اور مظہر حسین کو ممبر فنا نس تعینات کئے جا نے کا امکان ہے ۔
اسلام آباد سے مزید