• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالقادر ساتکزئی سے مختلف شخصیات کی تعزیت

کوئٹہ ( پ ر) ایڈمنسٹریٹو آفیسر سول ہسپتال کوئٹہ عبدالقادر ساتکزئی کے بھائی محمد شریف ساتکزئی کی وفات پر گزشتہ روز ایم پی اے ملک نصیر شاہوانی، چیف انجینئر حاجی علی احمد مینگل ایکسین اریگیشن حاجی ابراہیم مینگل سابق ڈپٹی سیکرٹری عبدالعلی پرکانی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ انجینئر رحیم قمبرانی سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول اسپتال ڈاکٹر جاوید اختر،ایکسین ایوب لانگوڈاکٹر احمد خان اچکزئی ،ڈاکٹر عارف اچکزئی ڈاکٹر عنایت کاکڑاے جی آفس کے اکاؤنٹ آفیسر ماما جاویداور محمد حنیف،ملک حق نواز شاہوانی ملک علی اکبر شاہوانی صاحبزادہ سعداللہ ڈاکٹر نور بلوچ دوست محمد محمد حسنی ،نور احمد عمرانی حاجی یونس شاہوانی حاجی جاوید شاہوانی حاجی شبیر احمد کردبلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر رزاق شاہوانی و دیگر نے انکی رہائشگاہ جاکر تعزیت و فاتحہ خوانی کی، درایں اثناء عبدالقادر ساتکزئی و دیگر سوگواران نےتمام سیاسی و قبائکی رہنمائوں سرکاری افسران، ڈاکٹروں ودیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے سے تعزیت کی اور دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ رہے۔
کوئٹہ سے مزید