• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارٹی قیادت نے استعفے مسترد کرکے کام جاری رکھنے کا کہا، مرتضیٰ وہاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے زاتی حیثیت میں استعفیٰ دیا، جو پارٹی قیادت نے مسترد کردیا اور کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، جب تک ایڈمنسٹریٹر ہوں شہر کی ترقی و بہتری کے لئے کام کرتا رہوں گا، میری مخالفت بے شک کریں مگر شہر کی ترقی کی مخالفت نہ کی جائے، میونسپل ٹیکس کی مخالفت میں عدالت سے رجوع کرنے والے شخص نے 7سال سے یہ ٹیکس ادا نہیں کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید