ون ڈے اور ٹی20 کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی پر غور
پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہیں جبکہ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان ہیں اور آل راؤنڈر شاداب خان ون ڈے اور ٹی 20 میں بابر اعظم کے نائب کا کردار ادا کر رہے ہیں۔۔