• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبزیوں و پھلوں کے ریٹس جاری، آلو 72، پیاز کی قیمت 113 روپے مقرر

لاہور(خصوصی رپورٹر ) ضلعی انتظامیہ لاہور نےسبزیوں و پھلوں کے ریٹس جاری کر دئیے ہیں۔ آلو کچا چھلکا نیو درجہ اول 72، آلو درجہ دوئم 65، درجہ سوئم 60 روپے ،سفید آلو 35 روپے فی کلو ،پیاز درجہ اول 113، پیاز درجہ دوئم 95 جبکہ پیاز درجہ سوئم 85 روپے فی کلو ، ٹماٹر درجہ اول 200، ٹماٹر درجہ دوئم 190 جبکہ ٹماٹر درجہ سوئم 176 روپے، لہسن دیسی 220 ، لہسن چائنہ 285 روپے، ادرک تھائی لینڈ 285 جبکہ ادرک چائنہ 240 روپے ، کھیرا 74، بینگن 94، بند گوبھی 94، پھول گوبھی 115، شملہ مرچ 360، بھنڈی 10، شلجم 63، اروی 105 ،سبز مرچ اول 380، سبز مرچ دوئم 320، لیموں دیسی 220 اور لیموں چائنہ 85 روپے ، سیب کالا کولو پہاڑی اول 220، سیب کالا کولو درجہ دوئم 125، درجہ سوئم 90، سیب گاچہ اول 210، سیب گاچہ دوئم 130، سیب گاچہ سوئم 90، سیب کالا کولو میدانی اول 125، سیب کالا کولو میدانی دوئم 84 جبکہ سیب سوئم 53 روپے، کیلا اسپیشل 145، کیلا درجہ اول 95، کیلا درجہ دوئم 74 جبکہ کیلا درجہ سوئم 50 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔
لاہور سے مزید