• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وحدت کالونی میں ایمرجنسی ٹرانسفارمر ٹرالی کوڑا دان میں تبدیل

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو کی نقشہ سٹاپ وحدت کالونی میں کھڑی ایمرجنسی ٹرانسفارمر ٹرالی کو اہل علاقہ نے کوڑا دان بنادیا ہے۔نقشہ سٹاپ پر عرصہ دراز سے ایمرجنسی ٹرانسفارمر ٹرالی کھڑی ہے جس کو متعلقہ ایس ڈی او واپس نہ لے کر گیا، علاقہ میں کوڑا ڈالنے کی کوئی جگہ نہ ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ نےلیسکو کی ٹرانسفارمر ٹرالی کو کوڑا دان کے طور پراستعمال کرنا شروع کردیا ہے۔
لاہور سے مزید