• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چپ تعزیہ جلوس، ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل انتظامات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تر جمان ٹریفک پولیس کے مطابق 8ربیع الاول5اکتوبرکو چپ تعزیہ کے جلوس برآمد ہونگے۔ پہلاایک جلوس نشتر پارک سےصبح 6:30 بجے برآمد ہو کر نور باغ مسافر خانہ موسیٰ لائن میں اختتام پزیر ہوگا، اس سے پہلے جلوس حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پہنچے گا،جلوس کے روٹ پر بڑی چھوٹی تمام گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ہوگا جبکہ دوسرا جلوس قصر مسیب ناظم آباد سے2 بجے برآمد ہوکر مارٹن روڈ کے امام بارگاہ شاہ نجف میں اختتام پذیر ہوگا۔عوام کی سہولت کے لئے ٹریفک پولیس نے متبادل انتظامات کئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید