کراچی (اسٹاف رپورٹر) فریئر انویسٹی گیشن پولیس نے دہلی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے 7 سالہ معصوم بچی کو جنسی زیادتی میں ملوث ملزم رمضان عرف شہباز کو گرفتار کرلیا ، ملزم کے خلاف 10 ستمبر کو تھانہ فریئر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔