• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر، سر پر گولی مار کر شدید زخمی، 3 بچوں کا باپ اسپتال میں چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر بند مراد یوسف گوٹھ میں منگل کو مبینہ طور پرسر پر گولی مار کر زخمی ہونے وا لا 3 بچوں کا باپ 35 سالہ راشد علی خان ولد ناتھا خان جناح اسپتال میں بدھ کو دوران علاج چل بسا ، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص نشے کا عادی اور گزشتہ سال موٹرسائیکل چوری کے الزام میں گرفتار ہو کر ضمانت پر رہا ہوا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید