• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس اور کلفٹن سے فوڈ سپلائر سمیت 2 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس پولیس نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب کارروائی میں ملزم اللہ نواز کو گرفتار کیا پولیس کے مطابق ملزم فوڈ سپلائی کے ذریعے کوکین کی سپلائی میں ملوث رہا ہے ، کوکین، نقد رقم اور موٹر سائیکل تحویل میں لی گئی ، کلفٹن پولیس نے ملزم حمزہ کو گرفتار کر کے 23 گرام آئس برآمد کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید