• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ آراے بازارکے علاقہ کمال آبادمیں 40سالہ شخص نے خودکشی کرلی ،ایس ایچ اوآراے بازار آصف سجادنے بتایاکہ سٹریٹ نمبر 3کمال آباد میں فاروقی مسجدکے قریب رہائش پذیراصطفیٰ حسین نے گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کی ،پولیس کے مطابق وہ نشے کاعادی تھا،پولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد لاش ورثاکے حوالے کردی ۔
اسلام آباد سے مزید