چین کا جوہری توانائی سے چلنے والا طیارہ بردار بحری جہاز تیار کرنے کا عندیہ
چینی بحریہ کی جانب سے جاری کردہ نئی ویڈیو نے ہلچل مچا دی ہے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ چین کا زیرِ تعمیر چوتھا طیارہ بردار بحری جہاز ممکنہ طور پر جوہری توانائی سے چلنے والا ہوگا۔۔