• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا عدالتی افسروں اور ملازمین کو پرائیویٹ افراد کی خدمات فوری بند کرنے کا حکم

لاہور ( کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دفاتر کے افسر وںاور ملازمین کو پرائیویٹ افراد کی خدمات فوری بند کرنے کا حکم دے دیا ۔
لاہور سے مزید