پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیرمرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاورانڈسٹریل گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی12 اکتوبر صبح8 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی پشاور انڈسٹریل اور 500کے وی پشاور گرڈسے منسلک 11کے وی فیڈرزپر اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی - 132کے وی پشاور سٹی گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی12 اکتوبر صبح8 بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی نشترآباد2,گلبرگ 1,زریات,پھندور روڈ2,سیٹھی ٹائون فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- 132کے وی پبی گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی12اکتوبر صبح9بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی شیخان, سپین خاک, نیو جلوزئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے- 132 کے وی مردان 3گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی12 اکتوبر صبح9بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 11 کے وی منگا, کاٹلنگ روڈ, گجر گڑھی, چارسدہ روڈ, شیخ ملتون اور سلیم فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے132 - کے وی ایبٹ آباد- اے ایم سی ایبٹ آباد ٹرانسمیشن لائّن سے بجلی کی فراہمی12 اکتوبر صبح8بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132 کے وی ہری پور, حویلیاں, کھولیاںبالا اور 66 کے وی ہری پور, حویلیاںگرڈ سے منسلک 11 کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔