• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ طفیل انٹرنیشنل ٹیکنیکل آفیشلز کی فہرست میں شامل

پشاور (جنگ نیوز) پشاور پاکستان میں ہاکی کھیل کی عظمت رفتہ کی بحالی کے لئے ہونے والے اقدامات میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے حمزہ طفیل کو ترقی دے کر انٹرنیشنل ٹیکنیکل آفیشلز کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے وہ عالمی سطح پر پاکستان کے تیسرے اور خیبر پختون خوا کے پہلے ٹیکنیکل آفیشل ہوں گے جنہیں انٹرنیشنل پینل میں شامل کیا گیا ہے۔
پشاور سے مزید