• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ سید نوراحمدشاہ انتقال کرگئے

پشاور(جنگ نیوز ) سابق ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ سول سیکرٹریٹ پشاورسید نوراحمدشاہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئے۔ مرحوم کا جنازہ گزشتہ روز ان کی رہائشگاہ وڈپگہ شریف پشاور سے اٹھایا گیا اوربعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ مرحوم ممتاز نعت خوان سید اعتزازعلی شاہ اورسیدثقلین حیدرکے والد بزرگوار،سیداکبرشاہ بخاری کے بڑے بھائی ،سید اصغرعلی شاہ کےبہنوئی اورسیدعقیل حسین شاہ کے برادرنسبتی تھے۔ مرحوم کی رسم قل آج بروزجمعہ بعد نمازعصرانکی رہائشگاہ پراداکی جائےگی۔
پشاور سے مزید