• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہاڑی پورہ میں گھریلو ناچاقی پر پولیس اہلکار قتل

پشاور (کرائم رپورٹر) پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں گھریلو ناچاقی پر ملزمان نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتول پولیس لائنز میں تعینات تھا۔ پولیس کی ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود گل آباد میں گھریلو ناچاکی پر رشتہ داروں ریاض ، وقاص ، ریاست ، نظام الدین ، خالد اور بشیر نے فائرنگ کی ہے جن کی فائرنگ سے تنویر ولد ولی محمد لگ کر جان بحق ہوگیا ہے۔
پشاور سے مزید