لاہور(خصوصی نمائندہ ) سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ترجیحات ہیں کہ صحت کی سہولیات کا دائرہ کار عوام کی سہولت کے لئے بڑھایا جائے اس مقصد کے لیے گوجرانوالہ میں 502 بیڈز کا 7 ارب روپے کی لاگت سے ایک ماڈرن اسٹیٹ آف دی آرٹ جدید 5منزلہ ہسپتال کی تعمیر جلد عمل میں لائی جا رہی ہے ۔