• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی والڈ سٹی کی تعیناتی کے خلاف درخواستیں یکجا کرکے چیف جسٹس کو بجھوا دیں

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شجاعت علی خان نے ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کامران لاشاری کی تعیناتی کے خلاف تمام درخواستیں یکجا کرکے کسی ایک عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے کیس فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔
لاہور سے مزید