• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر کوٹ کے افسر کراچی وسطی میں تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع عمرکوٹ کے علاقے پٹارو میں اسسٹنٹ کمشنر گریڈ 17 کے افسر بھگوان داس کو ڈائریکٹوریٹ جنرل اسکول ایجوکیشن کے محکمہ (مانیٹرنگ اینڈ ایولیوایشن) ضلع وسطی میں چیف مانیٹرنگ افسر تعینات کر دیا گیا ہے ۔ اس سے قبل یہ سیٹ خالی تھی۔ بھگوان داس اس سے قبل ضلع عمرکوٹ کے علاقے پٹارو میں‌ اسسٹنٹ کمشنر کے فرائض انجام دے رہے تھے جن کو کراچی میں تعینات کیا گیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید