• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت کیلئے بند

کراچی (این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، جس کے باعث سی این جی شعبے کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔
اہم خبریں سے مزید