• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

کوئٹہ (جنگ نیوز) ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، تفصیلات کے مطابق تفتان کے راستے ایران سے مزید 142پاکستانی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں،ایران سے کوئٹہ پہنچنے والوں میں زیادہ تر طالب علم ہیں۔
اہم خبریں سے مزید