• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکے خط پر سپریم کورٹ کا نوٹس درست اقدام، PTI

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن کے خط پر سپریم کورٹ کے نوٹس کو درست قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایوان کی بے توقیری پر خاموشی اختیار کرنے پر سینیٹ میں حکومتی اراکین اور چیئرمین کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے، ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ امید ہے اعظم سواتی کو سن کر ایک کمیشن تشکیل دیا جائیگا جو الزامات کی تحقیقات کرے۔
ملک بھر سے سے مزید