• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رحیم یار خان اور راجن پور کی سیشن اور سول عدالتوں میں آج تعطیل کا اعلان

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کے عرس کے موقع پر آج رحیم یار خان اور راجن پور کی سیشن اور سول عدالتوں میں تعطیل کی منظوری دے دی۔
لاہور سے مزید